Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رابعہ نام کا مطلب اور رابعہ نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1959-WAT
Question
بیٹی کا نام "رابعہ " رکھنا کیسا؟ رہنمائی فرما دیں۔
Answer (beginning)
"رابعہ " نام رکھ سکتے ہیں ، اس میں حرج نہیں۔ "رابعہ " صالحات یعنی اللہ پاک کی نیک بندیوں کے ناموں میں سے ہے، یہ دو معانی میں استعمال ہوتا ہے، چوتھے نمبر پہ جو ہو اسے بھی اہل عرب رابعہ کہتے ہیں اور اس در محت کو بھی رابعہ درخت کو کہتے ہیں جسے موسم بہار کی برسات نے تر و تازہ کر دیا ہو۔ رابعہ کے معنی سے متعلق ، تاج العروس میں ہے: ”شجر اصابه مطر الربیع فاخضل وسمت العرب رابعة و مرباعا۔“ یعنی : جو درخت موسم بہار کی برسات سے تر و تازہ ہو گیا ہو، اسے اہل عرب رابعہ اور مرباع کہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.