Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابرش نام کا مطلب اور ابرش نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1957-WAT

Question

ابرش نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ابرش کا معنی ہے : مختلف رنگوں والا ، سرخ سیاہ دانوں والا و غیرہ۔ بہتر ہے کہ اس نام کی جگہ کوئی اور اچھے معنی والا نام رکھ لیا جائے ، یادر ہے کہ اگر لڑکا پید اہو تو انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر اور لڑکی پیدا ہو، تو ازواج مطہرات و نیک خواتین رضی اللہ تعالی عنہن کے ناموں پر نام رکھنا بہتر ہے۔ مان العرب میں ہے : " برش : البرش والبرشة : لون مختلف، نقطة حمراء وأخرى سوداء أو غبراء أو نحو ذلك.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.