Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹیسٹ کے لیے مشت زنی کرکے منی خارج کرنا

Fatwa no.
1951-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا مر د مشت زنی کے ذریعے ٹیسٹ کے لئے منی خارج کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

ٹیسٹ کروانے کے لئے اپنے ہاتھ سے اپنی منی خارج کرنا، نا جائز و گناہ ہے، البتہ اگر ممکن ہو تو اس کے لیے زوجہ کے ہاتھ سے منی خارج کی جاسکتی ہے۔ در مختار میں ہے ”الاستمناء بالكف وإن كره تحريمالحديث «ناکح اليد ملعون“ ترجمہ : مشت زنی کرنا مکروہ تحریمی ہے کہ حدیث پاک میں ہے ہاتھ سے نکاح کرنے والا ملعون ہے۔ رد المحتار میں ہے ”ويجوز أن يستمني بيد زوجته وخادمته ا“ ترجمہ: اپنی بیوی ولونڈی کے ہاتھ سے منی خارج کرنا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.