Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گائے کی قربانی میں کتنے حصے ہو سکتے ہیں؟

Fatwa no.
1948-WAT

Question

ہے۔ قربانی کے لیے گائے کے سات حصے قرآن اور سنت سے ثابت ہیں ؟

Answer (beginning)

قربانی کے بڑے جانور ( جیسے اونٹ اور گائے) میں سات افراد کی شرکت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت سنن ابی داؤد میں ہے : " عن جابر بن عبد الله، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "البقرة عن سبعة، والجزور عن سبعة. ترجمه : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ : گائے سات افراد کی جانب سے اور اونٹ سات کی جانب سے کرنا کافی ہے۔(سنن ابی داؤد، ج 3، ص98، مطبوعہ: بیروت) صحیح مسلم میں ہے: "عن جابر بن عبد الله، قال: نحرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الحديبية البدنة عن سبعة، والبقرة عن سبعة " ترجمہ : حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حدیبیہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.