Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کرنے کے بعد عورت اپنے بال خود کاٹ سکتی ہے؟
- Fatwa no.
- 1946-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کرنے کے بعد عورت اپنے بال خودکاٹ سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں اعمرہ کے ارکان مکمل کرنے کے بعد عورت اپنے بال خود کاٹ سکتی ہے اور دوسری ایسی عورت سے بھی کٹوا سکتی ہے جو احرام میں نہ ہو، یا احرام میں تو ہو لیکن اس کے ارکان مکمل ہو چکے ہوں، تاہم جو عورت اس طرح احرام میں ہو کہ اس کے ارکان مکمل نہ ہوئے ہوں، اور اس کے احرام سے باہر ہونے کا وقت نہ ہوا ہو ، تو اسے اپنے یا کسی اور کے بال کاٹنے کی اجازت نہیں۔ لباب و شرح لباب میں ہے ” (وإذا حلق) أى المحرم (رأسه) أى رأس نفسه (أو رأس غيره)۔۔۔ (عند جواز التحلل) أى الخروج من الإحرام بأداء أفعال النسك.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.