Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے

Fatwa no.
1944-WAT
Issued
11 صفر المظفر 1445ھ / 29 اگست 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ بن جاتا ہے الخ یہ حدیث کن کتب میں ہے ؟

Answer (beginning)

یہ حدیث شریف کئی کتب حدیث میں موجود ہے، چنانچہ اس کو امام نسائی نے عمل الیوم واللیلۃ اور اپنی سنن کبری میں ، امام ابن حبان نے اپنی صحیح ابن حبان میں، امام ترمذی نے سنن ترمذی میں اور امام ابن ماجہ نے سنن ابن ماجہ میں روایت کیا ہے ، مکمل حدیث شریف اس طرح ہے: " إن العبد إذا أخطأ خطيئة نكتت في قلبه نكتة سوداء، فإذا هو نزع واستغفر وتاب سقل قلبه، وإن عاد زيد فيها حتى تعلو قلبه، وهو الران الذي ذكر الله » كلابل ران على قلوبهم ما کانوایکسبون} “ ترجمہ : جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نکتہ ( داغ ) لگ جاتا ہے ، اگر وہ تو بہ کرے، باز آجائے اور مغفرت طلب کرے تو اس کا دل صاف کر دیا جاتا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.