Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
- Answered by
- ابوحفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 1939-WAT
- Issued
- 12 صفر المظفر 1445ھ /30اگست 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کر لیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہو گا ؟
Answer (beginning)
مسجد نبوی شریف یا دوسری مساجد میں رکھے ہوئے قرآن پاک کو وہاں سے اٹھا کر اپنے گھر یادوسری جگہ لے جانے کی اجازت نہیں، اگر چہ اس کی جگہ پر دوسرا قرآن شریف رکھ دیا ہو ، اگر اس طرح کر لیا ہو تو اس سے توبہ کریں اور وہ قرآن شریف و ہیں مسجد نبوی شریف میں رکھ دیں۔ مفتی محمد قاسم عطاری صاحب اپنی کتاب وقف کے شرعی مسائل میں ارشاد فرماتے ہیں: "مسجد پر قرآن مجید وقف کیا تو اس مسجد میں جس کا جی چاہے اس میں تلاوت کر سکتا ہے دوسری جگہ لے جانے کی اجازت نہیں کہ اس طرح وقف کرنے والے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس مسجد میں قرآن مجید پڑھا جائے اور اگر وقف کرنے والے نے صراحت کر دی ہے جب تو بالکل ظاہر ہے کیونکہ اس کی شرط…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.