Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسلمان لڑکی کا ائیر ہوسٹس بننا
- Fatwa no.
- 1923-WAT
- Issued
- 13 صفر المظفر 1445ھ / 31 اگست 2023ء
Question
کیا مسلمان لڑکی ائیر ہوسٹس بن سکتی ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
عورت کے لئے فی زمانہ ایئر ہوسٹس کی نوکری کرنا، نا جائز و حرام ہے، کیونکہ اس میں بے پردگی، غیر محرم مردوں سے بلا وجہ شرعی اختلاط اور شرعی سفر (92 کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت) محرم یا شوہر کے بغیر کرنا پڑتا ہے اور یہ ناجائز و حرام ہے۔ پردے کے بارے میں سوال جواب " نامی کتاب میں ہے ”سوال: کیا ائیر ہوسٹیس کی نوکری جائز ہے؟ جواب: فی زمانہ ائیر ہوسٹس کی نوکری حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے کیونکہ اس میں بے پردگی شرط ہوتی ہے۔ نیز اس کو بغیر شوہر یا محرم کے غیر مردوں کے ساتھ سفر بھی کرنا پڑتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.