Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
- Fatwa no.
- 1922-WAT
- Issued
- 13 صفر المظفر 1445ھ / 31 اگست 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) مسجد کے لیے جو چندہ کیا جاتا ہے، کیا اس سے امام مسجد کو ان کی منتقلی تنخواہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
مسجد کے عمومی چندے (جو کسی خاص مذ میں نہ لیا گیا ہو، اُس) سے امام مسجد کو تنخواہ دینا بلاشبہ جائز ہے، جبکہ تنخواہ اتنی ہو ، جو عام طور پر عرف میں بنتی ہے، کیونکہ ایسا چندہ مسجد کی عمومی ضروریات اور مصالح مثلاً تعمیرات، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی اور ضرورت مسجد کی اشیاء مثلالا ئٹیں، پنکھے اور چٹائیوں کی خریداری وغیرہ میں خرچ کرنے کا حکم ہوتا ہے اور امام، خطیب اور مؤذن کی تنخواہیں بھی مذکورہ اشیاء کی طرح مسجد کی عمومی ضروریات میں شامل ہیں ، لہذا مسجد کے عمومی چندے سے انہیں تنخواہ دے سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.