Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سورج کا پلٹنا صحیح ہے؟
- Fatwa no.
- 1927-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت علی مرتضی اشیر خداکرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر قضاء ہونے پر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج پلٹایا تھا یہ واقعہ کس معتبر عالم نے ذکر کیا ہے اور کس کتاب میں ہے ؟
Answer (beginning)
یہ مشہور واقعہ معتبر علماء کرام اور محدثین و مفسرین کرام نے ذکر فرمایا ہے، چنانچہ اس واقعہ کو حافظ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمہ نے بحوالہ امام ابو عبد اللہ حاکم نیشاپوری و امام بیہقی فتح الباری میں، امام محمد بن عبد الباقی زرقانی نے شرح المواہب میں ، علامہ آلوسی علیہ الرحمہ نے روح المعانی میں ، علامہ قرطبی نے الجامع لاحکام القر آن میں ، علامہ بدر الدین العینی نے عمدۃ القاری میں، علامہ ابو عبداللہ و شتانی مالکی نے اکمال اکمال المعلم میں ذکر فرمایا ہے اور سب نے اس کی توثیق فرمائی اور اس واقعہ کو موضوع کہنے والوں کا رد کیا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.