Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عریشہ نام کا مطلب اور عریشہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1926-WAT
Question
کیا میں اپنی بیٹی کا نام عریشہ رکھ سکتا ہوں؟
Answer (beginning)
عریشہ کا معنی " اونٹ پر رکھنے والی پالکی " ہے۔ قاموس الوحید میں ہے: " العریشہ : اونٹ پر رکھنے والی پالکی ۔ " (قاموس الوحيد، صفحه 1066، مطبوعہ:لاہور) مذکورہ نام رکھنا جائز تو ہے۔ البتہ حدیث شریف میں نیک و صالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے اس لئے بہتر یہ ہے کہ حدیث پاک پر عمل کرنے کی نیت سے اور نیک عورتوں کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے لڑکی کا نام، نیک عورتوں کے نام پر رکھا جائے تو ان شاء اللہ عز و جل ثواب اور برکت دونوں نصیب ہوں گے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.