Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا
- Fatwa no.
- 1916-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہو گئی ہے تو اس صورت میں کیا سنتیں پہلے یا بعد میں پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
ظہر کی جماعت کے لیے اقامت ہو گئی تو اب سنتیں پڑھے بغیر ہی جماعت میں شامل ہونے کا حکم ہے ، جماعت قائم ہونے کے بعد ظہر کی سنتیں شروع کرنا مکروہ تحریمی ہے، اس صورت میں یہ سنتیں جماعت کے بعد پڑھنی ہوں گی اور افضل یہ ہے کہ فرضوں کے بعد کی دو سنتیں پڑھ کر پھر سنت قبلیہ کی چار رکعتیں پڑھیں۔ بہار شریعت میں ہے " جماعت قائم ہونے کے بعد کسی نفل کا شروع کرنا جائز نہیں سواسنت فجر کے کہ اگر یہ جانے کہ سنت پڑھنے کے بعد جماعت مل جائے گی، اگر چہ قعدہ ہی میں شامل ہو گا تو سنت پڑھ لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.