Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کی رسمِ بسم اللہ کرنے کے لیے کتنی عمر ہو؟
- Fatwa no.
- 1908-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) بچے کی رسم
Answer (beginning)
رسم بسم اللہ کے لیے شرعاً کوئی عمر مقرر نہیں، البتہ بزرگان دین کا انداز یہ تھا کہ چار سال چار ماہ اور چار دن کی عمر میں بچے کی رسم بسم اللہ کرتے تھے۔ امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ: " تقریب بسم اللہ کی کوئی عمر شرعاً مقرر ہے ؟ " آپ علیہ الرحمہ نے ارشاد فرمایا: "شرعا کچھ مقرر نہیں ، ہاں مشائخ کرام کے یہاں 4 برس 4 ما 40 دن مقرر ہیں۔ پھر آپ نے حضرت خواجہ بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے متعلق ارشاد فرمایا کہ ان کی تقریب بسم اللہ اسی عمر میں ہوئی، جس میں حضرت خواجہ غریب نواز بھی شریک تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.