Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رکوع کی حالت میں نظر کہاں رکھیں گے ؟

Fatwa no.
1905-WAT

Question

رکوع میں جاکر کہاں نظر رکھنی ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

جب رکوع میں جائیں تو اپنی نظر اپنے قدموں کی پشت پر رکھیں۔ در مختار میں ہے: " نظره إلى موضع سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال رکوعہ۔ ترجمہ : حالت قیام میں سجدے کی جگہ نظر رکھنا اور حالت رکوع میں دونوں قدموں کی پشت پر نظر رکھنا، آداب نماز میں سے ہے۔ (ردالمحتار مع الدر المختار، کتاب الصلؤة، جلد03، صفحہ 250 ، مطبوعه: دار الثقافة والتراث، دمشق) بہار شریعت میں ہے " نماز کے مستحبات: (1) حالت قیام میں موضع سجدہ کی طرف نظر کرنا۔ (2) رکوع میں پشت قدم کی طرف۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.