Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا

Fatwa no.
1903-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو شاہ پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو ، تو مقتدی پر خاموشی رہنا اور توجہ سے قراءت سننا واجب ہے، لہذا اگر مقتدی اس وقت جماعت میں شامل ہوا کہ امام نے جہری قراءت شروع کر دی تھی تو مقتدی کے لیے ثناء پڑھنا جائز نہیں ہے نیز وو اب کسی اور موقع پر بھی نہیں پڑھیں گے ، بلکہ یہ ساقط ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے " إذا أدرك الإمام في القراءة في الركعة التي يجهر فيها لا يأتي بالثناء. كذا في الخلاصة هو الصحيح ترجمہ : مقتدی نے امام کو اس حالت میں پایا کہ وہ رکعت میں جہری قراءت کر رہا تھا تو یہ ثناء نہیں پڑھے گا، جیسا کہ خلاصہ میں ہے ، یہی صحیح ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.