Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟

Fatwa no.
1893-WAT
Issued
27 محرم الحرام 1445ھ / 15 اگست 2023 ء

Question

(دعوت اسلامی) کو یت میں نماز عصر کا حنفی وقت 4:44 پر شروع ہو رہا ہے ، اور 5:50 پر ختم ہو رہا ہے، سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھنا افضل ہے، تو کتنے بجے پڑھنا افضل وقت میں پڑھنا کہلائے گا؟

Answer (beginning)

عصر کی نماز کو ہمیشہ تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے لیکن اتنی تاخیر نہ کی جائے کہ مکروہ وقت شامل ہو جائے، نیز تاخیر سے مراد یہ ہے کہ وقت مستحب کے دو حصے کیے جائیں اور دوسرے یعنی آخری حصہ میں نماز ادا کی جائے۔ لہذا پو چھی نئی صورت میں کویت میں نماز عصر کا حنفی وقت جب سے شروع ہوتا ہے، اس وقت کی ابتداء سے لیکر مکر وہ وقت شروع ہونے سے پہلے تک کا جو وقت ہے، اس کے برابر ، برابر دو حصے کر لیے جائیں، اور دوسرے حصے میں نماز عصر پڑھی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.