Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مشعال فاطمہ کا مطلب اور مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1890-WAT

Question

مشعال فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

بچی کا نام مشعال فاطمہ رکھ سکتے ہیں۔ مشعال کے اخت میں مختلف معانی ہیں ، مثلا: وہ چیز جس سے کچھ روشن کیا جائے چھلنی چھڑے کا ایک برتن جس میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ القاموس الوحید میں ہے ”المشعال : وہ چیز جس سے آگ جلائی جائے یا کچھ روشن کیا جائے۔ (2) چھلنی۔ (القاموس الوحید،ص870،ادارہ اسلامیات،لاہور) المنجد میں ہے ”المشعال: چھننا۔ چمڑے کا ایک برتن جس میں نبیذ بنایا کرتے تھے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.