Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صدیق اور صدیقہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
- Fatwa no.
- 1887-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھنا درست و جائز ہے۔ یہ نیک ہستیوں کے القابات ہیں، ان کی وضاحت درج ذیل ہے: ہے۔ (الف) صدیق کا مطلب ہے: "نہایت سچا، وفادار دوست " اور یہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب (ب) صدیقہ کا مطلب ہے : " نہایت سچی عورت " اور یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب ہے۔ فیروز اللغات میں ہے ”صدیق: (1) نہایت سچا، راست گو۔ (2) حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ اول کا لقب۔ (3) یار وفادار۔ صدیقہ : صدیق کی تانیث، حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا لقب، حضرت مریم رضی اللہ عنھا کا لقب۔(2) نہایت سچی عورت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.