Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز پوری کرنے کے بعد رکعتوں کی تعداد میں شک ہو تو کیا کرے؟
- Fatwa no.
- 1886-WAT
- Issued
- 22 محرم الحرام 1445ھ / 10 اگست 2023 ء
Question
اگر ظہر کی چار سنتیں ادا کرنے کے بعد یہ شک ہو کہ شاید بھول سے پانچ رکعات پڑھ لی ہیں۔ تو کیا ان سنتوں کا اعادہ واجب ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ظہر کی چار رکعت سنتیں ادا ہو گئیں، ان کو دوبارہ پڑھنالازم نہیں، کیونکہ نماز پوری ہونے کے بعد جو شک وارد ہو ، اس کا کوئی اعتبار نہیں۔ ہاں اگر بعد میں یقین ہو کہ پانچ رکعات ہو ئیں تھیں اور سلام پھیر نے کے بعد کوئی منافی نماز کام بھی کر لیا ہو تو اعادہ کرنا ہو گا۔ جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: ” ( تعد ادرکعات میں ) نماز پوری رنے کے بعد شک ہو ا تو اس کا کچھ اعتبار نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.