Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عالیان اورالیان نام رکھنے کا حکم ؟

Fatwa no.
1885-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1445ھ / 10 اگست 2023 ء

Question

(دعوت اسلامی) عالیان کا معنی کیا ہے اور الیان کا معنی کیا ہے اور دونوں میں سے کون سا نام رکھنا چاہیے ؟

Answer (beginning)

"عالیان " عربی زبان میں " عالی " کی تثنیہ ہے اور " عالی " کا معنی ہے "بلندی والا " لہذا عالیان کا معنی ہو گا " بلندی والی دو چیزیں۔" "الیان " عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے " مینڈھے کا بڑی چکی والا ہونا۔" عربی کی مشہور ڈکشنری " المنجد "میں ہے: "آلی، الیا- الکبش : مینڈھے کا بڑی چیکی والا ہونا۔ صفت "البان و آلی" (المنجد، صفحہ 43،مکتبہ قدوسیہ، اردو بازار،لاہور) اس میں ہے: " على يعلو علواً وعلى يعلى علاء : بلند ہونا " (المنجد، صفحہ580،مکتبہ قدوسیہ،اردو بازار،لاہور) مذکورہ دونوں نام رکھنے کے حوالے سے حکم شرعی یہ ہے کہ پہلا نام (عالیان) معنی کے اعتبار سے درست ہے لہذا بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.