Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہبہ نور نام کا مطلب اور ہبہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1882-WAT
Question
بیٹی کا نام ہبہ نور رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
" ہبہ نور " نام رکھنا جائز ہے، ہبہ کے معنی ہیں: تحفہ یعنی گفٹ اور نور کا معنی روشنی۔ البتہ ایہ یادر ہے کہ بچہ ہو یا بچی، ان کے نام اچھوں کے نام پر رکھنا مستحب ہے کہ حدیث پاک میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام ازوج مطہرات و صحابیات یا تابعیات و صالحات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخبار کم “ ترجمہ: اپنے اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.