Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کے لیے شہر ہونے کی شرط کا ثبوت

Fatwa no.
1880-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی شرائط میں یہ جو شہر ہونے کی شرط ہے اس کا ثبوت کہاں سے ہے؟

Answer (beginning)

احناف کے نزدیک جمعہ و عیدین کے لیے ایک شرط "مصر یعنی شہر " ہے۔ اس کی دلیل یہ ہے: مصنف ابن ابی شیبہ میں سند صحیح کے ساتھ ہے۔ "حدثنا أبوبكر قال: حدثنا جرير، عن منصور، عن طلحة، عن سعد بن عبيدة، عن أبي عبد الرحمن ، قال : قال علي: «لا جمعة، ولا تشريق، ولا صلاة فطر ولا أضحى، إلا في مصر جامع، أو مدينة عظيمة» قال حجاج: وسمعت عطاء، يقول: مثل ذلك “ ترجمہ : حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: نماز جمعه ، تکبیر تشریق، نماز عیدین شهر جامع یا کے علاوہ میں نہیں ہو سکتا۔ حجاج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطا کو بھی ایسا ہی کہتے سنا۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، سہر۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.