Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1874-WAT

Question

مشکا و فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

مشکوۃ نام رکھنا درست ہے، اس کا معنی ہے طاق، چراغ رکھنے کی جگہ ، فانوس۔ فیروز اللغات میں ہے : "مشکوۃ(مشکات) (ع۔ا۔ مث) (1) چراغ دان۔ فانوس" (فیروز اللغات، ص 1314، مطبوعه: لاہور) اور فاطمہ نام رکھنا بھی بالکل درست اور بہت اچھا ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک لاڈلی شہزادی صاحبہ رضی اللہ تعالی عنھا، کا نام ہے۔ اور مذکورہ دونوں نام کو ملا کر مشکوۃ فاطمہ رکھنے میں بھی حرج نہیں مگر بہتر ہو گا کہ حضرت فاطمہ زہرارضی اللہ تعالی عنھا کی نسبت سے بچی کا نام صرف فاطمہ رکھیں یا نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ سلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں ، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.