Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت احرام میں عورت کا چہرہ ڈھانپنا کیسا؟

Fatwa no.
1866-WAT

Question

کیا عورت نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

عورت کا چہرے پر پردہ کرنے کا تعلق واجب یا نفلی طواف کے ساتھ نہیں بلکہ احرام کے ساتھ ہے کہ عورت اگر حالت احرام میں ہو تو چہرہ کھلار کھنا ضروری ہے کیونکہ اس کو حالت احرام میں اس طرح چھپانا کہ کپڑا وغیرہ چہرے سے مس کر رہا ہو عورت کے لئے حرام ہے ہاں اجنبیوں سے پردہ کرنے کے لئے چہرے کے سامنے چہرے سے جُدا کسی چیز کی آڑ کر لے مثلاً ستاد غیر و یا ہاتھ والا پنکھا چہرے کے سامنے رکھے۔ لہذا انفلی طواف اگر احرام کی حالت میں نہیں کر رہی تو چہرہ چھپائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.