Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی کا سلام کس طرح پہنچایا جائے ؟

Fatwa no.
1863-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص کسی کو سلام کہنے کا کہے تو اسے سلام کس طرح کہے ؟

Answer (beginning)

کسی شخص کو اگر سلام پہنچانے کا کہا جائے تو وہ یوں پہنچا دے کہ فلاں نے آپ کو سلام بھیجا یا کہا ہے۔ روایتوں میں اسی طرح کے الفاظ کے ساتھ سلام پہنچا نا مروی ہے مثلا: (الف) صحیح البخاری میں ہے ” قال أبو سلمة: إن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما: «يا عائش، هذا جبريل يقرئك السلام» فقلت : وعليه السلام ورحمة الله وبركاته، ترى ما لا أرى «ترید رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم “ ترجمہ : حضرت ابو سلمہ نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن فرمایا: ”اے عائشہ ! یہ جبرائیل علیہ الصلاۃ والسلام تشریف فرما ہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.