Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خلفائے راشدین اور حضرت امام حسن کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
- Fatwa no.
- 1861-WAT
- Issued
- 13 محرم الحرام 1445ھ / 01 اگست 2023 ء
Question
(دعوت اسلامی) حضرت علی کا اور حضرت عثمان کا حضرت عمر کا اور حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
Answer (beginning)
حضرت سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ حضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔ (الطبقات الكبرى لابن سود، ذكر وصية ابی بکر، جلد 3، صفحه 154) حضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ حضرت سید نا صہیب رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔ (طبقات الکبری، ذکر استخلاف عمر، جلد 3، صفحه (279) حضرت سید نا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ حضرت سید ناز بیر رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔(تاریخ الخلفاء، صفحہ 290 ضياء القرآن پبلی کیشنز، لاہور) حضرت سید نا علی المرتضی کرم اللہ وجہ الکریم کی نماز جنازہ حضرت سید نا حسن رضی اللہ عنہ نے پڑھائی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.