Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نایاب نام کا مطلب اور نایاب نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1859-WAT
Question
لڑکی کا نام "نایاب"رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
نایاب کا معنی ہے "وہ چیز جو میسر نہ آئے ، نا پید، بیش قیمت ، وہ چیز جو بہت کم میسر آئے، عمدہ، قابل تعریف و غیر " لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں کے نام انبیائے کرام، صحابہ کرام اور بزرگان دین کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تسموا بخیار کم " یعنی اپنے اچھوں کے نام یہ نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.