Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسواک کرنے کا طریقہ

Fatwa no.
1853-WAT

Question

مسواک کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

Answer (beginning)

مسواک کا طریقہ درج ذیل ہے : دانتوں کی چوڑائی میں مسواک کیجئے ہیں جب بھی مسواک کرنی ہو کم از کم تین بار کیجئے ، ہر بار دھو لیجئے ہیں میسواک سیدھے ہاتھ میں اس طرح لیجئے کہ چھنگلیا یعنی چھوٹی انگلی اس کے نیچے اور بیچ کی تین انگلیاں اوپر اور انگوٹھا سس سے پر ہو ، پہلے سیدھی طرف کے اوپر کے دانتوں پر پھر الٹی طرف کے اوپر کے دانتوں پر پھر سیدھی طرف نیچے پھر الٹی طرف نیچے مسواک کیجئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.