Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عالم خلق و امر کیا ہیں اور ان میں کیا فرق ہے؟
- Fatwa no.
- 1852-WAT
Question
(دعوت اسلامی) عالم الخلق سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت کر دیں۔
Answer (beginning)
عالم خلق سے مراد وہ چیزیں ہیں، جو مادہ سے پیدا ہوتی ہیں جیسے انسان، حیوان، نباتات، جمادات، زمین و آسمان و غیر با کہ نطفہ و تخم و عناصر سے بنے ہیں چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے ”عالم دو ہیں : عالم امر و عالم خلق۔ (الا لهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ تَبرَكَ اللهُ رَبُّ العلمينَ) (سن لواسی کے ہاتھ ہے پیدا کرنا اور حکم دینا بڑی برکت والا ہے اللہ رب سارے جہان کا ) (پارہ 8 سورۃ الاعراف آیت 54) عالم خلق وہ چیزیں جو مادہ سے پیدا ہوتی ہیں جیسے انسان، حیوان، نباتات، جمادات، زمین و آسمان و غیر با که نطفه و تخم د عناصر سے بنے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.