Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رملہ نام کا مطلب اور رملہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1851-WAT
- Issued
- 03 محرم الحرام 1445ھ /22 جولائی 2023ء
Question
رملہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ,,
Answer (beginning)
رملہ “ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی زوجہ حضرت سید تنا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نام مبارک ہے ، یہ نام رکھنا بلاشبہ جائز، بلکہ باعث برکت ہے۔ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ مراة المنانج میں ہے: " ( حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا) آپ کا نام رملہ بنت سفیان ہے۔۔۔ امیر معاویہ کی بہن ہیں، آپ کی والدہ صفیہ بنت عاص یعنی حضرت عثمان غنی کی پھوپھی ہیں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کا نکاح نجاشی شاہ حبشہ نے کیا، 44 سن ہجری میں مدینہ منور میں وفات پائی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.