Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ مکرمہ سے روانگی اورکربلا کاپڑاو

Fatwa no.
1847-WAT

Question

اور کربلا کا پڑاو دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کس تاریخ کو مکہ سے کربلا چلے اور کب کربلا میں پہنچ کر پڑاؤ کیا، تاریخ اور سن ہجری دونوں کسی معتبر کتاب سے بتادیں۔؟

Answer (beginning)

امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ 03 ذو الحجۃ الحرام 60 ہجری کو مکہ پاک سے عراق کی طرف روانہ ہوئے ، اور 2 محرم الحرام 61 ہجری کو کر بلا کی زمین میں پڑاؤ کیا۔ چنانچہ سوانح کربلا میں ہے: ”حضرت امام عالی مقام رضی اللہ عنہ نے 03 ذوالحجہ 60 ہجری کو اپنے اہل بیت و خدام کل 82 نفوس کو ہمراہ لے کر راہ عراق اختیار کی، اور محرم الحرام کی دوسری تاریخ 61 ہجری کو ابن زیاد کی سختیوں کی وجہ سے کوفہ سے ہٹ کر کربلا میں نزول فرمانا پڑا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.