Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مفلحہ نام کا مطلب اور مفلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1844-WAT
Issued
22 ذوالحجۃ الحرام 1444ھ / 11 جولائی 2023ء

Question

66 میری ایک بیٹی کا نام ”مسلحہ “ ہے، کیا یہ نام درست ہے ؟ اور دوسری بیٹی کا نام ” اشتالہ رکھا تھ دارالافتاء سے معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی درست نہیں، کوئی دوسرا نام رکھ لیں، اب عائشہ نام رکھنے کا ارادہ ہے، آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے ؟ 66

Answer (beginning)

مطلحہ “م کے ضمہ ،ف کے سکون اور لام کے کسرہ کے ساتھ ، اس کا معنی "کامیاب اور فتح مند ہونے والی“ ہے، ، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔ اور دوسری بیٹی کا نام عائشہ رکھنا چاہتے ہیں، تو عائشہ اچھا نام ہے، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شہزادی اور وجہ رسول صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا نام عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا ہے، اچھی نیت کے ساتھ یہ نام رکھنے سے اللہ عز و جل نے چاہا تو باعث برکت ہو گا۔ نیز حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب بھی دلائی گئی ہے، لہذا اس حدیث پاک پر عمل کی نیت ہو گی تو ان شاء اللہ عزو جل ثواب بھی ملے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.