Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کون سے گناہوں سے ایمان کے چھن جانے کا خطرہ ہے؟

Fatwa no.
1842-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایسے کون سے گناہ ہیں، جن کے سبب ایمان سلب ہونے کا اندیشہ ہے ؟

Answer (beginning)

ایمان کی حفاظت کیلئے ہر گناہ سے بچنا ضروری ہے، کوئی بھی گناہ معاذ اللہ برے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے، کیونکہ علمائے کرام نے گناہوں کو کفر کا قاصد قرار دیا ہے کہ معاذ اللہ گناہ کرتے کرتے دل اس قدر سخت اور اندھا ہو جاتا ہے ، کہ بندہ خیر و بھلائی اور رحمت سے محروم ہو کر بد بختی میں مبتلا ہو جاتا ہے ، اور بالآخر ایمان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ، بعض گناہوں کو بطور خاص بھی بزرگوں نے برے خاتمے کا سبب قرار دیا ہے ، مثلا : نماز میں سستی، شراب پینا، والدین کی نافرمانی،اور مسلمانوں کو تکلیف دینا وغیرہ۔ اللہ رب العزت ہمیں برے خاتمے سے محفوظ فرمائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.