Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عارف نام کا مطلب اور عارف نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1838-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنے بچے کا نام عارف رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ درست ہے ؟ وو

Answer (beginning)

عارف نام کا معنی ہے : " پہچاننے والا ، معلوم کرنے والا ، واقف وغیرہ۔ " فیروز الغات میں ہے ”عارف : (1) پہچاننے والا ، (2) خداشناس، ولی۔ " (فیروز اللغات،ص887، مطبوعہ لاہور) القاموس الوحید میں ہے ”العارف: واقف، آشنا۔ " (القاموس الوحید،ص1070،ادارہ اسلامیات،لاہور) لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اصل نام محمد رکھا جائے کہ حدیث مبارکہ میں اس کے فضائل بیان ہوئے اور پکارنے کے لیے عارف یا کوئی اچھے معنی والا نام رکھ لیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.