Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مطہر نام کا مطلب اور محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1837-WAT
Question
محمد مظہر نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
اگر اس میں ہاء کے نیچے زیر ہو ( یعنی « مظہیر ) تو اس صورت میں اس کا معنی ”پاک کرنے والا بنے گا۔ اور اگر ہاء پر زبر ہو (یعنی مطشر ) تو اس کا معنی " پاک ، صاف وغیرہ " ہو گا۔ لہذا دونوں طرح اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ : الوحید،ص1017، اسلامیات،لاہور) القاموس الوحید میں ہے "المظھیر : پاک کرنے والا۔ " (القاموس الوحید، ص 1017، ادارہ اسلامیات، لاہور) فیروز اللغات میں ہے ”مطشر : پاک، صاف، مبرا، معصوم مطہیر : پاک کرنے والا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.