Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے؟

Fatwa no.
1834-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟

Answer (beginning)

ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے اور ایک مٹھی سے کم کرنا یا بلکل منڈوا دینا حرام ہے۔ ایسا کرنے والا فاسق ہے تاہم ایسا مسلمان ملخص ذبح کر سکتا ہے جبکہ ذبح کرنے کی شرائط پائی جائیں۔ ذیحج کے لیے اعمال شرط نہیں۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے: ” ذبح کے لیے دین سماوی شرط ہے اعمال شرط نہیں۔ (فتاوی رضویہ ج 20ص252 رضا فاؤنڈیشن لاهور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.