Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرتسم نام کا مطلب اور مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1833-WAT
Question
مر قسم نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
66 لغت کے اعتبار سے مرتسم کا معنی ” نقش پکڑنے والا، فرمانبردار ہے۔ القاموس الوحید میں ہے "ار تسم : نقش پڑنا۔ " (القاموس الوحید، ص 624، ادارہ اسلامیات، لاہور) المنجد میں ہے ”ار قسم الامر : فرمانبرداری کرنا۔ " (المنجد، ص 290، خزینہ علم وادب، لاہور) ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تا کہ اسم محمد کی برکتیں حاصل ہوں کہ احادیث مبارکہ میں نام محمد کی برکات وارد ہوئی ہیں : کنز العمال میں بحوالہ رافعی عن ابی امامۃ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولدله مولود ذكر فسماه محمدا حبالي وتبركا باسمي كان هو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.