Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چونے سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟
- Fatwa no.
- 1827-WAT
Question
یہاں بریڈ فورڈ میں لکڑی کے گھر ہوتے ہیں اب اگر اس کے اوپر کاغذ چڑھادیا جائے اور اس کے اوپر چونے کا پینٹ کر دیا جائے تو کیا اس کے اوپر تیم کرنے سے قیم ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
بیان کر دہ صورت میں چونے کے پینٹ سے تیمم کر سکتے ہیں کہ وہ زمین کی جنس سے ہے اور جو چیز زمین کی جنس سے ہو ، اس سے قیم جائز ہوتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے : " جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہے نہ پگھلتی ہے نہ نرم ہوتی ہے وہ زمین کی جنس سے ہے اس سے تیمم جائز ہے۔ ریتا، چونا، سرمہ ، ہر تال، گندھک، مرده سنگ، گیر و، پتھر ، زبرجد فیروزہ، عقیق، زمرد وغیرہ جواہر سے تیم جائز ہے اگر چہ ان پر غبار نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.