Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

موسی نام کا مطلب اور محمد موسی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1824-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا 2 ماہ کا بیٹا ہے ، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے، میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ و السلام کا نام ہے، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کی تاثیر گرم ہے ، یہ نام تبدیل کر دیں، جب کہ مجھے یہ نام پسند ہے، برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں میں کیا کروں؟

Answer (beginning)

محمد موسیٰ نام رکھنا شرعاً درست بالکل قابل تحسین عمل ہے، لہذا اسے تبدیل نہ کیا جائے اور اس نام کے متعلق یہ نظریہ رکھنا کہ اس کی تاثیر گرم ہے، اس کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عمالات العلم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.