Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حج کے بعد عمرہ کر لینا طواف وداع کے قائم مقام ہوگا؟

Fatwa no.
1822-WAT

Question

؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے حج کے بعد عمرہ کیا، تو کیا عمرہ کر لینا طواف رخصت کے قائم مقام ہو جائے گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں محض عمرہ کر لینا طواف وداع کے قائم مقام نہیں ہو گا، بلکہ الگ سے طواف وداع کرنا ہو گا۔ (ماخوز از فتاوی حج و عمره حصه، 12، ص73، مطبوعہ: کراچی) ہاں ! اگر طواف زیارت کے بعد نقل کی نیت سے کوئی طواف کیا، تو وہ طواف رخصت کے قائم مقام ہو جائے گا، اگر چہ بہتر یہ ہے کہ طواف وداع کی نیت سے الگ سے طواف کرے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا اعلان Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.