Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اریبہ نام کا مطلب اور اریبہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1817-WAT

Question

(دعوت اسلامی) 66 بچی کا نام اریبہ رکھنا کیسا ہے ؟ وادب)

Answer (beginning)

66 لغت کے اعتبار سے اریبہ “ کے یہ معانی آتے ہیں : مشتاق ہونا، ماہر و دانا ( عقل مند ) ہونا۔ (المنجد، ص 24، خزینہ علم ان معافی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں ، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ امید ہے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.