Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمارہ نام کا مطلب اور عمارہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1816-WAT

Question

کیا بچی کا نام عمار درکھ سکتے ہیں ؟ 66

Answer (beginning)

بچی کا نام عمارہ “ رکھنا درست ہے، صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے ایک صحابیہ کا نام "عمارہ " ہے۔ رضی اللہ تعالی عنہا۔ اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال ہو گی۔ ان شاء الله عز وجل۔ الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے " عمارة بنت أبي أيوب: خالد بن زيد الأنصارية.ذكرها ابن. فيمن بايع النبي صلّى الله عليه و آله وسلم من النساء، وكذا ابن سعد، وقال: تزوجها صفوان بن أوس بن جابر بن قرط، من بني معاوية بن مالك بن النجار، فولدت له خالد بن صفوان .

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.