Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فریحہ نام کا مطلب اور فریحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1815-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فریحہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی کیا ہے ؟
Answer (beginning)
" فریحہ " کے معنی ہیں: "خوش ہونے والی، راضی ہونے والی۔ " وضاحت اس کی یہ ہے کہ : فریحہ "فریح کی تانیث ہے، جس کا معنی ہے: "خوش ہونے والا ، راضی ہونے والا " جیسے علیم کا معنی ہے " جاننے والا " سمیع کا معنی ہے " سننے والا " تو اس کی مونث کا معنی بنے گا : " خوش ہونے والی، راضی ہونے والی۔" لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے نیز امید ہے کہ اچھے نام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.