Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کرنا چاہئے؟

Fatwa no.
1810-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کرنا کیوں ضروری ہے ہم اس کے بدلے غریبوں کو پیسے بھی تو دے سکتے ہیں ؟ اس کا تفصیلی جواب دلائل کے ساتھ چاہیے۔

Answer (beginning)

قربانی کرنا ایک مستقل عبادت ہے اور غریبوں کی مدد کرنا الگ طور پر مستقل عبادت ہے، ایک عبادت کی بنیاد پر دوسری عبادت کو چھوڑ نا کوئی معقول بات نہیں، اس طرح کے اعتراضات چند لبرل و سیکولر سوچ کے افراد ہر سال قربانی یادیگر نیک کاموں پر کرتے نظر آتے ہیں اور خود نہ تو یہ غریبوں کی مدد کرتے ہیں اور نہ ہی انہیں قربانی کرنے کی توفیق ملتی ہے نیز امیر افراد شادی بیاہ یا مختلف مواقع پر جو لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرتے بلکہ ضائع کرتے ہیں اس وقت انہیں یہ بات نہیں سو جھتی در حقیت یہ ایک شیطانی وسوسہ اور قربانی جیسے نیک عمل سے روکنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.