Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خنثی شخص کا قربانی کا جانور ذبح کرنا کیسا؟

Fatwa no.
1808-WAT

Question

(دعوت اسلامی) ہیں ؟ قربانی کا جانور اگر ایسا شخص ذبح کرے جو نہ مرد ہو اور نہ عورت، قربانی ہو جائے گی ؟ اور کیا اس کا گوشت کھا سکتے اگرایسا نہ اور

Answer (beginning)

خنثی شخص اگر مسلمان عاقل ہو ، اور ذبح کرنا جانتا ہو، تو اس کا ذبیحہ حلال ہے، ( جبکہ ذبح سے جانور حلال ہونے کی دیگر شرائط بھی موجود ہوں) کیونکہ ذبح سے جانور حلال ہونے کے لیے مرد یا عورت ہو نا شرط نہیں ہے۔ لہذا اگر مسلمان عاقل خنثی شخص ذبح کی تمام شرائط کا خیال رکھتے ہوئے قربانی والے جانور کو ذبح کرے، تو قربانی ہو جائے گی اور اس جانور کا گوشت کھانا بھی حلال ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.