Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 1805-WAT
Question
(دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص نماز پڑھتے ہوئے تحمید (یعنی اللهم ربنا ولک الحمد) پڑھنا بھول جائے تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی ؟
Answer (beginning)
نماز پڑھتے ہوئے، مقتدی کیلئے صرف تحمید کہنا اور منفر د یعنی تنہا نماز پڑھنے والے شخص کیلئے رکوع سے اٹھتے ہوئے تسميع و تحمید (یعنی سمع الله لمن حمده، اللهم ربنا ولك الحمد)دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے ترک سے نہ تو نماز فاسد ہوتی ہے اور نہ ہی سجدہ سہو لازم ہوتا ہے۔ بہار شریعت میں ہے: "رکوع سے اٹھنے میں امام کے لیے سمع الله لِمَنْ حَمِدَہ کہنا اور مقتدی کے لیے اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد کہنا اور منفرد کو دونوں کہنا سنت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.