Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اوابین کی نماز کی فضیلت
- Fatwa no.
- 1803-WAT
Question
نماز اوابین کی فضیلت کیا ہے؟
Answer (beginning)
نماز اوابین کے متعلق سنن ابن ماجہ میں ہے " عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «من صلى بعد المغرب ست ركعات لم يتكلم بينهن بسوء، عدلن له بعبادة ثنتي عشرة سنة “ ترجمہ : حضرت سید نا ابوہریر ورضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو مغرب کے بعد چھ رکعتیں اس طرح ادا کرے کہ ان کے درمیان کوئی بری بات نہ کہے تو یہ چھ رکعتیں بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.