Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
- Fatwa no.
- 1799-WAT
Question
میر اسوال یہ ہے کہ ایک گیارہ سال کی لڑکی، جس کا نام روزین فاطمہ ہے، جو کہ رات کو سوتے وقت زہر یلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے فوت ہو گئی ہے، کیا اس کو شہید کہہ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جو شخص زہر یلے جانور کے کاٹنے کے سبب فوت ہو جائے ، اس کو بھی شہید کہہ سکتے ہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے جان دینے کے علاوہ بھی بعض افراد کو حکمی طور پر احادیث مبارکہ اور اقوال فقہاء کی روشنی میں شہید کہا گیا ہے کہ ان افراد کو بھی شہادت کا ثواب ملتا ہے۔ انہی افراد میں وہ شخص بھی داخل ہے جو کسی زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے اس دنیا سے چلا جائے، لہذا صورت مسئولہ میں روزین فاطمہ کو شہید کہا جاسکتا ہے۔ للطبرانی میں ہے ” عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال۔۔۔ المقتول في سبيل الله شهید۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.