Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1798-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا کہیں نام آتا ہے اور ہم درود پڑھتے ہیں، تو ہاتھوں کی انگلیوں کو لبوں سے مچوم کر آنکھوں پر لگاتے ہیں، ایسا کیوں کیا جاتا ہے ؟
Answer (beginning)
حضور نبی کریم صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم کے اسم گرامی محمد صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کو سُن کر اپنے انگوٹھے چوم کر اپنی آنکھوں سے لگانا موجب اجر و ثواب ہے اور آپ صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِہ وَسَلَّم کی محبت کی علامت ہے، بلکہ حدیث پاک کے مطابق تو ایسا کرنے والے کے لیے شفاعت مصطفیٰ صلی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِہ وَسَلَّم کی خوشخبری ہے۔ عظیم محدث ملا علی قاری علیہ الرحمۃ کا موقف یہ ہے کہ یہ عمل حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے ثابت ہے لہذا عمل کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.