Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ناپاک بیڈ شیٹ استری کرنے سے پاک ہوجائے گی؟

Fatwa no.
1797-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) چھوٹے بچے بیڈ شیٹ پر پیشاب کر دیتے ہیں تو کیا وہ استری کرنے پر پاک ہو جاتی ہے ؟

Answer (beginning)

جی نہیں! محض استری کرنے سے ناپاک بیڈ شیٹ پاک نہیں ہو گی، بلکہ اسے شرعی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا - ہو گایوں کہ اس کے ناپاک حصے کو تین مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ دھونے میں اس کو اس قدر نچوڑیں کہ اس سے قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں تو وہ پاک ہو جائے گی یا بہتے پانی میں اس کو اتنی دیر چھوڑ دیں کہ نجاست زائل ہونے کا ظن غالب ہو جائے تو بیڈ شیٹ پاک ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.